301۔ کرم و مہربانی

اَلْكَرَمُ اَعْطَفُ مِنَ الرَّحِمِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۴۷) کرم و مہربانی کا جذبہ رشتہ داری سے زیادہ لطف و مہربانی کا سبب ہوتا ہے۔ با کمال انسان دوسروں سے لطف و مہربانی کو اپنی زندگی کا ہدف سمجھتے ہیں اور کریم اُس شخص کو کہتے ہیں جو کسی کے مانگے بغیر یا مانگنے سے پہلے … 301۔ کرم و مہربانی پڑھنا جاری رکھیں